وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ہندی دیوس پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی
प्रविष्टि तिथि:
14 SEP 2021 10:00AM by PIB Delhi
نئی دہلی14؍ستمبر-2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔
وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا:
‘‘آپ تمام کو ہندی دیوس کی بہت بہت مبارک باد، ہندی کو ایک عام فہم اور لائق نیز بین الاقوامی سطح کی زبان بنانے میں الگ الگ علاقوں کے لوگوں نے قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ یہ آپ تمام لوگوں کی ہی کوششوں کانتیجہ ہے کہ عالمی سطح پر ہندی زبان مسلسل اپنی مضبوط شناخت بنا رہی ہے’’۔
****************
(ش ح۔س ک ۔ رض)
U NO. 8963
(रिलीज़ आईडी: 1754689)
आगंतुक पटल : 306
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam