وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان جناب آسکر فرنانڈیز جی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا

Posted On: 13 SEP 2021 3:58PM by PIB Delhi

نئی دہلی:13؍ستمبر2021:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان آسکرفرنانڈیز جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں ۔اس غم کی گھڑی میں میرے خیالات اور دعائیں ان کے کنبے اور خیرخواہوں کے ساتھ ہیں۔ ان کی روح کو تسکین نصیب ہو: PM @narendramodi‘‘

 

***********

 

ش ح۔ف ا ۔ م  ص

 (U: 8951)

 


(Release ID: 1754550) Visitor Counter : 150