وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے نوخائی کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 11 SEP 2021 11:04PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی۔ 11  ستمبر        وزیر اعظم نے نوخائی کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

"نوخائی جوہر!

اس مبارک موقع پر سبھی کو مبارکباد ۔ نوخائی پر ہم اپنے محنت کش کسانوں کی شاندار کوششوں اور قوم کی تعمیر میں ان کے کردار کی ستائش کرتے ہیں۔

میں سبھی کی اچھی صحت اور سلامتی کے لیے دعا کرتا ہوں۔"

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-8913

 



(Release ID: 1754346) Visitor Counter : 220