صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 09 SEP 2021 9:18AM by PIB Delhi

نئی دہلی 09 ستمبر2021: ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 71 کروڑ 65لاکھ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں 63 ہزار 263 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

کل معاملات زیرعلاج مریضو ں  کے 1.19فیصد ہیں۔

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تین لاکھ 93 ہزار 614 ہے۔

فی الحال صحتیابی کی شرے 97.48 فیصد ہے۔

گزشتہ  24 گھنٹے میں 40567  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,23,04,618 ہوگئی ہے۔

گزشتہ 76دنوںمیں  زیر علاج متاثرہ معاملوں کی شرح (2.43فیصد) ہے ، جو تین فیصد سے بھی کم ہے۔

پچھلے 10دن میں  یومیہ متاثرہ معاملات کی شرح 2.38فیصد کی خبر ہے ، جو تین فیصد سے بھی کم ہے۔

اب تک کل 53.68 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*************

ش ح۔ش ر ۔رم

U-8804



(Release ID: 1753433) Visitor Counter : 127