وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے آسام میں ہوئے کشتی کے ایک حادثہ پر غم کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 SEP 2021 7:40PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام میں ہوئے کشتی کے ایک حادثہ پر بے حد افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسافروں کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا:
’’آسام میں ہوئے کشتی کے حادثہ سے غم زدہ ہوں۔ مسافروں کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں۔ میں سبھی کی حفاظت اور فلاح کی دعا کرتا ہوں۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:8800
(ریلیز آئی ڈی: 1753347)
وزیٹر کاؤنٹر : 231
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam