صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19سے متعلق تازہ معلومات
Posted On:
07 SEP 2021 9:22AM by PIB Delhi
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1.13 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت ابھی تک 69.90 کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ کے 31222 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں
کل معاملوں میں سے زیر علاج مریضوں کا اب تک 1.19فیصد ہے ۔
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 392864 ہے
صحتیابی کی شرح فی الحال 97.48فیصد ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں میں 42942 مریض صحتیاب ہوئے ہیں او ر اس طرح صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 32224937 ہوگئی ہے۔
ہفتہ وار جانچ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے افراد کی شرح )2.56 فیصد( ہے جو گزشتہ 74 دن میں تین فیصد سے بھی کم ہے۔
یومیہ جانچ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے افراد کی شرح 2.05 فیصد ہے ، جو گزشتہ آٹھ دن میں تین فیصد سے بھی کم ہے۔
ابھی تک 53.31 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
*************
ش ح۔ س ک۔رب
U-8728
(Release ID: 1752740)
Visitor Counter : 245
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam