وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں برونز میڈل جیتنے پر منوج سرکار کو مبارکباد دی

Posted On: 04 SEP 2021 5:27PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں برونز میڈل جیتنے پر منوج سرکار کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا،

@manojsarkar07 منوج سرکار کی شاندار کارکردگی سے بہت خوش ہوں۔ بیڈمنٹن میں برونز میڈل جیتنے پر انھیں ڈھیروں مبارکباد۔ آنے والے وقتوں کے لیے نیک خواہشات۔ #Paralympics #Praise4Para

**************

 

 

ش ح۔ ف ش ع-ک ا   

04-09-2021

U: 8694



(Release ID: 1752086) Visitor Counter : 172