صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
04 SEP 2021 9:19AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک67.72 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 42,618 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح مجموعی معاملوں کا 1.23 فیصد ہے
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد فی الحال4,05,681 ہے
فی الحال شفایابی کی شرح97.43 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران36,385مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,21,00,001 ہوگئی ہے
متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (2.63 فیصد)ہے جو گذشتہ71 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (2.50 فیصد) ہے
مجموعی طور پر اب تک 52.82کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:8643
(Release ID: 1751949)
Visitor Counter : 198
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam