وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے، پروین کمار کو پیرالمپکس گیمز میں ہائی جمپ کے مقابلوں میں، چاندی کا تمغہ حاصل کرنے کے لئے مبارکباد دی

Posted On: 03 SEP 2021 10:00AM by PIB Delhi

نئی دہلی 03 ستمبر2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیومیں جاری پیرالمپکس گیمس میں  ہائی جمپ کے مقابلوں میں  چاندی کا تمغہ جیتنے پر پروین کمار کو مبارکباددی ہے۔

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا :

‘‘ پیرالمپکس مقابلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے پروین کمار پر ہمیں فخر ہے۔یہ تمغہ  ان کی سخت محنت  اور بے مثال خلوص اور جذبے کا نتیجہ ہے ۔انہیں مبارکباددیتا ہوں ۔ ان کے مستقبل کے لئے نیک خواہشات ۔ #Praise4Para’’

 

*************

ش ح۔س ب ۔رم

U-8592



(Release ID: 1751612) Visitor Counter : 168