وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر جناب جیوتی رادتیہ  ایم سندھیا کے ذریعے بھارت میں ہوائی سفر  کی جمہوریت کاری پر لکھا ایک مضمون شیئر کیا

Posted On: 28 AUG 2021 11:41AM by PIB Delhi

وزیر اعظم کے دفتر نے مرکزی وزیر جیوتی را دتیہ ایم سندھیا کے ذریعے بھارت میں ہوائی سفر  کی جمہوریت کاری پر لکھے ایک مضمون کو شیئر کیا ہے۔

پی ایم او نے ٹوئٹ کیا:

’’مرکزی وزیر @JM_Scindia ’بھارت میں، ہوائی سفر کی جمہوریت کاری‘ پر لکھتے ہیں۔‘‘

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:8387


(Release ID: 1749893) Visitor Counter : 183