امور داخلہ کی وزارت
افغانستان میں سکیورٹی کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر سبھی افغان شہری، صرف ای-ویزا پر ہی بھارت کا سفر کریں
Posted On:
25 AUG 2021 11:56AM by PIB Delhi
نئی دہلی،25؍ اگست : افغانستان میں سکیورٹی کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر اور ای- ایمرجنسی ،ایکس- مسک ویزا کو شروع کرکے ویزا عمل کو ہموار کرکے یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ سبھی افغان شہری صرف ای- ویزا پر ہی بھارت کا سفر کریں۔
کچھ رپورٹوں کو دھیان میں رکھتے ہوئے کہ ایسےافغان شہریوں کے کچھ پاسپورٹ جو یا تو کہیں گم ہو گئے ہیں یا تمام فغان شہریوں کو جاری کئے گئے ویزے، جو فی الحال بھارت میں نہیں ہیں، وہ فوری طور پر کالعدم قرار پائیں گے۔ بھارت کا سفر کرنے کے خواہش مند افغان شہری ای- ویزا کے لئے : www.indianvisaonline.gov.in پر ہی درخواست دے سکتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ح ا- ق ر)
U-8250
(Release ID: 1748810)
Visitor Counter : 287
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam