صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ - 19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 25 AUG 2021 9:18AM by PIB Delhi

 

ملک گیرٹیکہ کاری مہم کےتحت اب تک 59.55کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 37593 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

مجموعی معاملات میں زیر علاج مریضوں کی تعداد کی شرح 1فیصدسے کم  ، اس وقت 0.99فیصد ہے ۔

سر دست بھارت میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 322327ہے ۔

صحتیابی کی شرح بڑھ کر 97.67فیصد ہوگئی ہے ۔

گذشتہ 24گھنٹے کے دوران34169 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔اس طرح مجموعی طور پر 31754281 مریض شفا یاب ہوچکے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح( 1.92فیصد) ہے ،جو گذشتہ 61دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔

متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح(2.10فیصد) ہے، جوگذشتہ 30دنوں میں 3فیصد سے بھی کم ہے ۔

اب تک کل 51.11 کروڑ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

**********

ش ح۔ ف ا ۔ع آ

U NO. 8243


(Release ID: 1748788) Visitor Counter : 199