وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے آغاز پر ہندوستانی ٹیم کو نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 24 AUG 2021 4:15PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں کے آغاز پر ہندوستانی ٹیم کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’ایسے میں جب کہ پیرالمپکس (@Paralympics) شروع ہو رہے ہیں، میں ہندوستانی ٹیم کو اپنی طرف سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔  ہمیں ان تمام کھلاڑیوں پر فخر ہے جو پیرالمپکس (#Paralympics) میں ہمارے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں۔‘‘

 

*****

ش  ح –  ق ت –  ت  ع

U:8221

 

 

 



(Release ID: 1748581) Visitor Counter : 214