صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں مجموعی طورپر کووڈ -19سے بچاؤ کے  ٹیکے لگائےجانے کی تعداد 58.89 کروڑسے زیادہ ہوگئی ہے


صحت یابی کی شرح  بڑھ کر( 97.68 فیصد) ہے،جو مارچ 2020 سےسب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 25467 نئے معاملے درج کئے گئے

مجموعی معاملات میں کل فعال معاملات کی تعداد مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح 1 فیصد رہی

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد) 319551 (ہے جو 156 دن میں  سب سے کم  0.98 فیصدہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی  یومیہ شرح(1.55) فیصد ہے ، جوگذشتہ 29 دن میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔

Posted On: 24 AUG 2021 10:07AM by PIB Delhi

  گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ا ٓج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق  6503493 ویکسین خوراک دی گئی ہیں۔اس تعداد کے ساتھ ہی کل بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تعداد58.89 کروڑ (588997805) سے زیادہ ہوگئی ہے ۔

 آج صبح 8 بجے تک موصولہ عارضی رپورٹ کے مطابق  مجموعی اعداد وشمار درج ذیل ہے:

 

 

صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,03,53,692

دوسری خوراک

82,32,742

پیش پیش رہنے والے کارکن

پہلی خوراک

1,83,07,076

دوسری خوراک

12640318

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

22,03,32,468

دوسری خوراک

2,03,29,375

45 سے59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,34,70,622

دوسری خوراک

4,93,70,668

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

8,36,87,351

دوسری خوراک

1,03,53,692

میزان

58,89,97,805

 

مرکزی حکومت  ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو بڑھانے اور اس  کےاسکوپ کو وسعت دینے کیلئے عہد بند ہے۔پچھلے 24 گھنٹے میں 39486 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر (وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 31720112  ہوگئی ہے۔

نتیجتاً سردست بھارت میں صحت یابی کی شرح 97.68 فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

 

مرکز  ،ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں  کے ذریعہ کی گئی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بدولت مسلسل 58 ویں دن 50 ہزار سے بھی کم یومیہ نئے معاملات درج کئے جانے کا رجحان سامنے آیا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹے میں محض 25 ہزار 467 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔

 

شفا یابی کی شرح بڑھنے اور نئے کیسوں کی تعداد میں کمی سے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہےاور یہ تعداد 319551  ہے جو 156 دن میں سب سے کم ہے۔ملک میں سر دست مجموعی متاثرہ معاملوں کی تعدادمحض  0.98 فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے کم ہے ۔ یہ شرح ملک کے کل فعال معاملات میں1 فیصد سے کم ہے۔

 

 

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل اضافہ کیا جارہا ہے ۔پچھلے 24 گھنٹے میں کُل 1647526 نمونوں کی جانچ کی گئی ہے ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 50.93کروڑسے زیادہ  (509391792) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جبکہ جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں اضافی کیا گیا ہے۔اب زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 1.90 فیصد رہ گئی ہے ،جو 60 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔ سر دست جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح  1.55 فیصد ہے۔گذشتہ 29 دنوں میں انفیکشن سے متاثریومیہ افراد کی شرح 3 فیصد سے بھی کم رہی ،جو مسلسل 78ویں دن فی الحال 5 فیصد سے بھی کم ہے۔

 

 

************

ش ح ۔  ش ت۔ ف ر

U. No.8067


(Release ID: 1748476) Visitor Counter : 250