صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 سے متعلق تازہ ترین صورت حال
Posted On:
23 AUG 2021 10:08AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 23؍اگست:ٹیکہ کاری کی قومی مہم کے تحت اب تک 58.25کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گذشتہ 24گھنٹے میں 25,072 نئے کیس سامنے آئے ہیں ۔ یہ گذشتہ 160دن میں سامنے آنے والے کیسوں کی سب کم تعداد
ہے ۔
زیرعلاج مریضوں کی شرح کل کیسوں کی 1.03فیصد ہے جو مارچ 2020سے سب سے کم ہے ۔
بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 3,33,924ہے ، جوگذشتہ 155دن سے سب سے کم ہے ۔
شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.63فیصد تک پہنچ گئی ہے ، جو مارچ 2020سے سب سے اونچی شرح ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹے میں 44157مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔ اب تک کل 3,16,80,626مریض شفایاب ہوچکے ہیں ۔
ہفتہ وارمتاثرہ افراد کی شرح 1.19گذشتہ 59دن سے 3سے کم درج ہورہی ہے ۔
جانچ کے بعد بیماری سے متاثرہونے والے افراد کی یومیہ شرح 1.94گزشتہ 28دن سے 3فیصد سے کم درج ہورہی ہے ۔
اب تک 50.75کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
****************
ش ح۔ ع م۔ع آ
U NO. 8050
(Release ID: 1748163)
Visitor Counter : 199
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam