صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
18 AUG 2021 9:23AM by PIB Delhi
ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 56.06کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں بھارت میں 35 ہزار 178 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔
مجموعی معاملات میں ایکٹیوکیسز کی شرح 1.14فیصد ہے ، جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے ۔
اس وقت ہندوستان میں فعال معاملات کی مجموعی تعداد 3,67,415ہے ۔یہ 148 دنوں میں سب سے کم شرح ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 97.52فیصد ہے ، جو مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے ۔
ملک بھرمیں ابھی تک کل 3,14,85,923لوگ شفایاب ہوئے ہیں ۔
گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 37,169 افرادصحت یاب ہوئے ۔
ہفتہ وار پوزیٹیوویٹی کی شرح 1.95فیصد ہے ،جو گذشتہ 54دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔
یومیہ پوزیٹیوٹی شرح 1.96فیصد ہے جوگذشتہ 23دنوں میں 3فیصد سے کم ہے ۔
جانچ کی صلاحیت میں خاطرخواہ اضافہ کیاگیا اورکل 49.84کروڑنمونوں کی جانچ کی گئی ۔
******
ش ح - س ک
U. NO. 7984
(Release ID: 1746868)
Visitor Counter : 179
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam