وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے اٹل بہاری واجپئی کو ان کی برسی پرخراج عقیدت پیش کیا

प्रविष्टि तिथि: 16 AUG 2021 9:32AM by PIB Delhi

نئی دہلی16؍اگست:وزیراعظم ،جناب نریندرمودی نے  سابق وزیراعظم ،جناب اٹل بہاری واجپئی کو ان کی برسی پرخراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاہے :

 ‘‘ہم انھیں  ان کی پرکشش شخصیت کے لئے یاد کرتے ہیں ،ہم ان کی مرغوب فطرت کے لئے یادکرتے ہیں ، ہم ان کی ظرافت اور مزاح کے لئے یادکرتے ہیں ۔ہم قومی ترقی کے تئیں ان کی خدمات کو یادکرتے ہیں ۔

اٹل جی ہم وطنوں کے دل ودماغ میں رہتے ہیں ۔  آج ان کی برسی پر میں سدیواٹل گیااورانھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ’’

****************

 

ش ح۔ح ا ۔ع آ

U NO. 7894


(रिलीज़ आईडी: 1746272) आगंतुक पटल : 272
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Assamese , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam