وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والے بھارتی کھلاڑیوں کے دستے سے 17 اگست کو گفت و شنید کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 AUG 2021 7:59PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 15 اگست 2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی ٹوکیو 2020 پیرالمپک گیمز میں شرکت کرنے والے بھارتی پیرا ایتھلیٹس ٹیم سے 17 اگست کی صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔
9 مختلف پیرالمپک کھیلوں سے 54 پیرا ایتھلیٹ ملک کی نمائندگی کے لیے ٹوکیو جائیں گے۔ پرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والا یہ اب تک کا سب سے بڑا بھارتی دستہ ہے۔ مرکزی وزیر کھیل بھی اس گفت و شنید کے دوران موجود ہوں گے۔
***
U. No. 7887
(ش ح - ع ا - ع ر)
(ریلیز آئی ڈی: 1746176)
وزیٹر کاؤنٹر : 209
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam