وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے یوم آزادی پر مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 AUG 2021 4:37PM by PIB Delhi

نئی دہلی 15 اگست 2021: وزیر اعظم یوم آزادی کے موقع پر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے راج گھاٹ گئے۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا۔

’’راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی  کو خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کے خیالات اور نظریات عوام کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے ہمارے کاموں میں برابر رہنمائی کرتے ہیں‘‘۔

****

U.No.7876

ش ح۔رف۔س ا


(Release ID: 1746147) Visitor Counter : 223