وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 AUG 2021 9:41AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس تحریک نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی کو مستحکم کرنے میں ایک اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

‘‘ بھارت چھوڑو تحریک میں حصہ لینے والے عظیم انسانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، جس نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی کو مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ مہاتمام گاندھی سے ترغیب پاکر بھارت چھوڑو تحریک پورے بھارت میں پھیل گئی اور اس نے ہمارے ملک کے نوجوانوں کو تقویت فراہم کی۔

 

 

******

( ش ح ۔ع م۔ف ر)

U- 7609



(Release ID: 1743941) Visitor Counter : 179