وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بھگیرتھی اماں کی رحلت پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 23 JUL 2021 9:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے قابل احترام بھگیرتھی اماں کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’میں قابل احترام بھگیرتھی اماں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی زندگی کا سفر، خصوصاً نئی چیزیں سیکھنے کو لے کر ان کے جذبے سے ہم بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ان کی رحلت سے غمگین ہوں۔ ان کے کنبے اور مداحین کے تئیں اظہار تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

****

 

ش ح ۔اب ن

U:6967



(Release ID: 1738618) Visitor Counter : 165