وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ٹوکیو اولمپکس کے لئے بھارتی دستے کو نیک خواہشات سے نوازا

Posted On: 23 JUL 2021 6:48PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو اولمپکس 2020 کے لئے بھارتی دستے کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آیئے، ہم سب #چیئر 4 انڈیا، یعنی بھارت کی حوصلہ افزائی کریں!

@ٹوکیو 2020 کی افتتاحی تقریب کی چند جھلکیاں دیکھیں۔

ہمارے فعال دستے کے لئے نیک خواہشات۔ # ٹوکیو 2020‘‘

*****

ش ح ۔اب ن

U:6943


(Release ID: 1738603) Visitor Counter : 194