وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 21 JUL 2021 8:39AM by PIB Delhi

نئی دہلی، 21 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عید الاضحی کے موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا;

’’عید مبارک!

عید الاضحی کے موقع پر نیک خواہشات۔ خدا کرے کہ یہ دن عظیم کارِ خیر میں اجتماعی ہمدردی، ہم آہنگی اور شمولیت  کے جذبے کو مزید تقویت بخشے۔‘‘

*****

 

 

ش ح ۔اب ن

U:6796



(Release ID: 1737444) Visitor Counter : 220