وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کا ویدیشہ میں ہوئے سانحہ پراظہار تعزیت پی ایم این آر ایف کی جانب سے مالی امداد دینے کا اعلان
Posted On:
16 JUL 2021 11:30PM by PIB Delhi
نئی دہلی۔ 16 جولائی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے ویدیشہ میں ایک سانحہ کے باعث ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نےہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا بھی اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر سے کی جانے والی ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
"مدھیہ پردیش کے ویدیشہ میں ہونے والے سانحہ سے غمزدہ ہیں۔ سوگوار خاندانوں کے تئیں میری تعزیت۔ اس سانحہ میں ہلاک ہونے والے ہر فرد کے اہل خانہ کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے دیئے جائیں گے : وزیر اعظم @ نریندرمودی" ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض ۔ ج ا (
U-6448
(Release ID: 1736414)
Visitor Counter : 202
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam