وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے مذہبی رہنما دلائی لامہ کو 86 ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
06 JUL 2021 2:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی،06؍جولائی: وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے تبتیوں کے مذہبی رہنما جناب دلائی لامہ کو ان کے 86ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے جناب دلائی لامہ کے 86ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان سے فون پر گفتگو بھی کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ''معززترین شخصیت اور روحانی رہنما جناب دلائی لامہ سے ان کے 86ویں یوم پیدائش کے موقع پر فون پر بات چیت کی ۔انہیں یوم پیدائش کی مبارکباد پیش کی ۔ہم ان کے لیے طویل العمری اورصحتمند زندگی کی امید کرتے ہیں اور اس کے لیے دعا گو ہیں''۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۰۰۰۰۰۰۰۰
ش ح - س ک
U. NO. 6245
(ریلیز آئی ڈی: 1733073)
وزیٹر کاؤنٹر : 262
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada