وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دیپیکا کماری ، انکیتا بھکت ، کومالیکا باری ، اتانو داس اور ابھیشیک ورما کوتیر اندازی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہر کرنے پر مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 JUN 2021 2:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 29 جون : وزیر اعظم ، جناب  نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ تیر اندازی کے عالمی مقابلے ( ورلڈ کپ) میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں دیپیکا کماری ، انکیتا بھکت ، کومالیکا باری ، اتانو داس اور ابھیشیک ورما کو مبارکباد دی ہے۔

 

ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "پچھلے کچھ دنوں کے دوران  ورلڈ کپ میں ہمارے تیراندازوں کی طرف سے حیرت انگیز پرفارمنس دیکھنے کو ملے ہیں۔ آپ تمام ہی کھلاڑیوں ImDeepikaK, Ankita Bhakat, Komalika Bari, Atanu Das and @archer_abhishek کو اس  بے مثال کامیابی پر بہت بہت مبارکباد۔۔۔ آپ کی یہ شاندار کامیابی  اس شعبے میں آنے والے نئے کھلاڑیوں  کو حوصلہ دے گی۔

******************

ش ح ۔  س ک

U No. 6003



(Release ID: 1731140) Visitor Counter : 166