وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب جگن ناتھ راؤ جوشی جی کو ان کے 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
23 JUN 2021 4:44PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھارتی جن سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما جناب جگن ناتھ راؤ جوشی جی کو ان کے 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
’’میں جناب جگن ناتھ راؤ جوشی جی کے 101ویں یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ جگن ناتھ راؤ جی ایک زبردست منتظم تھے اور انہوں نے لوگوں کے درمیان بہت کام کیا۔ جن سنگھ اور بھاجپا کو مضبوط بنانے میں نبھائے گئے ان کے کردار سے ہر کوئی بخوبی واقف ہے۔ وہ ایک زبردست اسکالر او ر دانش مند بھی تھے۔‘‘
*****
ش ح ۔اب ن
U:5830
(Release ID: 1729842)
Visitor Counter : 169
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam