وزیراعظم کا دفتر

جیشٹھ اشٹمی  کے موقع پر وزیراعظم کی مبارکباد

प्रविष्टि तिथि: 18 JUN 2021 6:40PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:18جون، 2021۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پر سبھی کو،خاص طور پر کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد  پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ :

’’جیشٹھ اشٹمی کے مبارک موقع پر سبھی کو، خصوصاً کشمیری پنڈتوں کو مبارکباد اور نیک تمنائیں ، ہم ماتا کھیربھوانی کو سلام کرتے ہیں اور سبھی کی صحت اور تندرستی کیلئے  دعا کرتے ہیں‘‘۔

 

 

 

 

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 5636


(रिलीज़ आईडी: 1728348) आगंतुक पटल : 185
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Assamese , English , हिन्दी , Marathi , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam