وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے راجا پرب کے موقع پر اڈیشہ کے عوام کو نیک خواہشات پیش کیں

Posted On: 14 JUN 2021 10:50AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے راجا پرب کے مبارک موقع پر اڈیشہ کے عوام کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں ہیں۔

ایک ٹوئٹ میں  وزیراعظم نے کہا‘‘ راجا پرب کے مبارک موقع پر نیک خواہشات۔ میں تمام لوگوں کی اچھی صحت اور فلاح و بہبود کے لئے دعا کرتا ہوں’’۔

 

 

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5437



(Release ID: 1726865) Visitor Counter : 140