وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے پروفیسر رادھا موہن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 JUN 2021 11:00AM by PIB Delhi
نئی دہلی،11/جو ن ۔
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر اقتصادیات و ماحولیات پروفیسر رادھا موہن جی کے انتقال پر اپنے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں، وزیراعظم نےکہا‘‘ پروفیسر رادھا موہن جی زراعت کے تعلق سے بہت زیادہ پر جوش تھے، خاص طور پر پائیدار اور آرگینگ طریقے کار اختیار کرنے کے حوالے سے ۔ اقتصادیات اور ماحولیات کے مضمون پر ان کی معلومات کی وجہ سے ان کی بہت عزت کی جاتی تھی۔ ان کی موت سے میں صدمہ میں ہوں۔ ان کے کنبے اور ان کے مداحوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ اوم شانتی’’
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 5338
(ریلیز آئی ڈی: 1726159)
وزیٹر کاؤنٹر : 184
یہ ریلیز پڑھیں:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada