صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
10 JUN 2021 9:46AM by PIB Delhi
ہندستان میں فعال کیسوں کی تعداد 60 رو ز کے بعد مزید گھٹ کر 12 لاکھ (1167952) سے کم ہوئی ۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فعال معاملات میں 63463 کی کمی درج کی گئی۔
لگاتار تیسرے دن نئے معاملات کی تعداد 1 لاکھ سے کم رہی۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں 94052 نئے کیس درج کئے گئے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 151367 مریض صحت یاب ہوئے۔
اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر27655493 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔
لگاتار 28 ویں دن بھی صحت یابیوں کی تعداد روزانہ نئے سامنے آنے والے کیسوں کی تعداد سے زیادہ رہی۔
صحت یابیوں کی شرح بڑھ کر 94.77 فیصد تک پہنچی۔
ہفتہ وار مثبت شرح اس وقت 5.43 فیصد پر قائم ہے۔
کووڈ-19 کے روزانہ مثبت معاملات کی شرح 4.69 فیصد ہے۔جو کہ لگاتار 17 ویں دن 10 فیصد سے کم ہے۔
ٹیسٹنگ صلاحیت میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیاگیا، مجموعی طور پر 37.21 کروڑ ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 24 کروڑ سے زیادہ(242726693) ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 5292
(Release ID: 1725849)
Visitor Counter : 214
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam