قانون اور انصاف کی وزارت

صدر جمہوریہ نے جناب انوپ چندر پانڈے کو الیکشن کمشنر مقرر کیا

Posted On: 09 JUN 2021 8:46AM by PIB Delhi

ہندوستان کے صدرمملکت نے جناب انوپ چندر پانڈے آئی اے ایس(ریٹائرڈ)(یوپی 1984)کو  الیکشن کمشنر آف انڈیا نے الیکشن کمشنر کی حیثیت سے مقرر کیا ہے۔اس حکم نفاذ ان کے چارج سنبھالنے کی تاریخ  سے ماناجائے گا۔ اس سلسلے میں لیجسلیٹو ڈیپارٹمنٹ، قانون اور انصاف کی وزارت کی طرف سے کل ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

******

 

( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 5256


(Release ID: 1725520) Visitor Counter : 185