وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے پدماوبھوشن ،سرانیرودھجوگناتھ کے انتقال پُرملال پرتعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 03 JUN 2021 11:57PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  04 جون2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے سرانیرودجوگناتھ کے انتقال پُرملال پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا :

’’ ایک عظیم رہنما اور محب وطن ،پدماوبھوشن سرانیرودھ جوگناتھ، جدید موریشس کے  معمار تھے۔ وہ قابل فخر پرواسی بھارتیہ تھے۔ انہوں نے ایسے خصوصی باہمی تعلقات استوار کرنے میں مدد کی ، جنہیں ان کی وصیت سے استفادہ ہوگا۔ ان کے خاندان اور ماریشس کی عوام سے تعزیت کرتا ہوں ۔اوم شانتی ۔‘‘

 

*************

  م ن۔اع ۔رم

U- 5105

 



(Release ID: 1724299) Visitor Counter : 115