صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں نئے کیسیز کی  یومیہ کم تعداد  1.52 لاکھ  کی اطلاع ہے ،جس سے  نئے کیسیزکی تعداد میں  لگاتارکمی  برقرارہے


پچھلے 50دنوں میں یومیہ نئے کیسیز کی تعداد سب سے کم ہے

پچھلے 24گھنٹے میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں 88616مریضوں کی کمی آئی ہے ، جس کے بعد ان مریضوں کی تعداد کم ہوکر 20لاکھ 26ہزار92ہوگئئ ہے

صحتیابی شرح بہترہوکر 91.60فیصد ہوگئی ہے

Posted On: 31 MAY 2021 10:38AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،31مئی :بھارت میں یومیہ نئے کیسیز کی تعداد میں لگاتارکمی آرہی ہے اوریہ پچھلے 50دن میں 1.52لاکھ ہوگئی ہے ، جو ابھی تک کی سب سے کم تعداد ہے ۔

ملک میں آج لگاتارچوتھے دن یومیہ نئے کیسیز کی تعداد 2لاکھ سے بھی کم رہی ۔

پچھلے 24دن میں 1لاکھ 52ہزار734یومیہ نئے کیسیز درج کئے گئے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/photo/2021/may/ph202153101.jpg

بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعدادمیں لگاتارکمی آرہی ہے ۔ زیرعلاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہوئی اورآج 2026092رہی ۔

پچھلے 24گھنٹے میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد میں 88416کی کمی آئی اوریہ اب ملک کے ، جانچ کے بعد متاثرپائے جانے والے کل کیسیز کا محض 7.22فیصد ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002U3ZM.jpg

 

بھارت میں روزانہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی یومیہ تعداد ، آج 18ویں دن بھی یومیہ نئے کیسیز کی تعداد سے زیادہ ہے ۔ پچھلے 24گھنٹے میں صحت یاب مریضوں کی 238022ریکارڈ کی گئی ۔پچھلے 24گھنٹے کے دوران  نئے یومیہ کیسیز کے مقابلے مزید 85288مریض صحت یاب ہوئے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/photo/2021/may/ph202153121.jpg

وباء کی شروعات سے کل متاثرہ مریضوں میں سے ، کووڈ -19سے 25692342مریض صحت یاب ہوئے ہیں اورپچھلے 24گھنٹے میں 238022مریض صحت یاب ہوئے ہیں ۔ اس طرح صحتیابی کی شرح مجموعی طورپر 91.60فیصد ہے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/photo/2021/may/ph202153131.jpg

ملک میں پچھلے 24گھنٹے کے دوران کل 1683135ٹسٹ کئے گئے اوربھارت میں ابھی تک 34.48کروڑٹسٹ کئے گئے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/photo/2021/may/ph202153141.jpg

ملک بھرمیں ایک طرف جانچ کی تعداد میں اضافہ ہواہے تودوسری طرف جانچ کے بعد متاثرپائے جانے والے  ہفتہ وار کیسیز کی تعداد میں لگاتارکمی آرہی ہے ۔ جانچ کے بعد متاثرپائے جانےوالے مریضوں کی شرح فی الحال 9.04فیصد ہے ، جب کہ جانچ کے بعد متاثرپائے جانے والے مریضوں کی تعداد میں کمی آئی اورآج یہ 9.07فیصد ہے ۔ یہ تعداد پچھلے لگاتار7دن سے 10فیصد سے بھی کم ہے ۔

تصویر

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/specificdocs/photo/2021/may/ph202153141.jpg

ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت ملک میں مجموعی طورپر  کووڈ 19ویکسین ٹیکے لگائے جانے کی تعدادآج  21.31  کروڑہوگئی ہے ۔

آج صبح 7بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق 3028295جگہوں پرکل  213154129ٹیکے لگائے گئے ۔

ان میں مندرجہ ذیل شامل ہیں :

 

حفظان صحت کارکنان

پہلی خوراک

98,67,310

دوسری خوراک

67,76,644

پیش پیش رہنے والے کارکنان

پہلی خوراک

1,55,92,325

دوسری خوراک

84,97,120

18سے 44برس کی عمرکے افراد

پہلی خوراک

1,89,64,595

دوسری خوراک

10,058

45سے 60 برس کی عمرکے افراد

پہلی خوراک

6,56,60,693

دوسری خوراک

1,05,74,441

60سال سے زائد عمرکے افراد

پہلی خوراک

5,85,28,448

دوسری خوراک

1,86,82,495

میزان

21,31,54,

 

*****************

 (Releases I.d.1723043)

)31.05.2021 (ش ح ۔اس ۔ع آ

U-4997


(Release ID: 1723053) Visitor Counter : 284