صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 30 MAY 2021 9:30AM by PIB Delhi

ہندوستان میں نئے معاملوں میں مسلسل  کمی کے رجحان  کے سبب یومیہ نئے معاملات کم ہوکر1.65 لاکھ ہوئے۔

پچھلے 46 دنوں میں یومیہ نئے معاملے سب سے نچلی سطح پر۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں  ایکٹیو معاملوں کی تعداد میں 1,14,216کمی واقع ہوئی اور یہ 21,14,508 رہ گئے۔

ملک  بھرمیں مجموعیطور پر اب تک 2,54,54,320 مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

 گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,76,309 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

مسلسل17ویں دن نئے معاملات کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ

صحتیابی کی شرح میں تیزی سے اضافہ ،یہبڑھ کر91.25 فیصد ہوئی۔

 ہفتہ وار مثبت معاملوں کی شرح فی الحال 9.36 فیصد۔

یومیہ مثبت معاملوں کی  شرح8.02 فیصد، مسلسل 6 دنوں کے مقابلے 10 فیصد کم۔

جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ ضافہ، اب تک 34.3 کروڑ ٹیسٹ کئے گئے۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 21.2 کروڑ  ٹیکے لگائے گئے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30.25 لاکھ  افرد کو ٹیکے لگائے گئے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (30.05.2021)

U NO:4975

 



(Release ID: 1722835) Visitor Counter : 120