وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم سمندری طوفان  ‘ یاس ’ کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے 28 مئی کو اڈیشہ اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے


وزیر اعظم سمندری طوفان ‘ یاس ’ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی سروے کریں گے   

Posted On: 27 MAY 2021 3:54PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 27 مئی / وزیراعظم جناب نریندر مودی  28 مئی ، 2021 ء کو  اڈیشہ اور  مغربی بنگال کا دورہ کریں گے ۔  وہ  سمندری طوفان ‘ یاس ’ کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے  دونوں ریاستوں میں   جائزہ میٹنگوں کی صدارت  کریں گے ۔  وزیر اعظم  دونوں ریاستوں میں  طوفان سے متاثرہ علاقوں  کا فضائی سروے بھی کریں گے ۔  

 

۔۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔

( ش ح ۔ و ا  ۔ ع ا ۔ )

U.No. 4881



(Release ID: 1722242) Visitor Counter : 136