کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

میوکورمیکوسس کے بڑھتے ہوئے معاملوں کو دیکھتے ہوئے ایمفو ٹیریسن بی کی نئی تقسیم-جناب سدانند گوڑا

Posted On: 22 MAY 2021 11:47AM by PIB Delhi

کیمیکل و کھاد کے مرکزی وزیر جناب ڈی وی سدا نندگوڑا نے اعلان کیا کہ مختلف ریاستوں میں میوکورمیکوسس کے بڑھتےہوئے معاملوں کی تعداد کے تفصیلی جائزے کے بعد ایمفوٹیریسن بی کی کل 23680اضافی بوتلیں آج تمام ریاستوں ؍مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو تقسیم کی گئی ہیں۔

 

 

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ تقسیم کل مریضوں کی تعداد کی بنیاد پر کی گئی ہے، جو ملک بھر میں تقریباً 8848ہیں۔

 

 

002.jpg

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 4725)


(Release ID: 1720934) Visitor Counter : 235