صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
26دن کے بعدکووڈ کے روزانہ نئے کیسوں کی تعداد 3لاکھ سے کم
ہفتہ وارمثبت معالاتی کی شرح گھٹ کر 18.17فیصد ہوئی ، گذشتہ 24گھنٹوں میں 15.73لاکھ
سے زیادہ ٹسٹ کئے گئے
Posted On:
17 MAY 2021 12:08PM by PIB Delhi
نئی دہلی،14؍ مئی: یہ خبرہمت افزاہے کہ 26دن کے بعد آج پہلی بارہندوستان میں کووڈ کے نئے روزانہ کیسوں کی تعداد تین لاکھ سے نیچے رہی ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 281386نئے معاملات درج کئے گئے ۔
درج ذیل گراف میں 9مئی ، 2021سے روزانہ نئے معاملات میں اوسط کمی کودکھایاگیاہے ۔
ہفتہ وارمثبت معاملات کی شرح میں کمی کا رجحان مشاہدے میں آیاجو آج 18.17فیصد پرقائم ہے ، جیسا کہ ذیل میں دکھایاگیاہے ۔گذشتہ 24گھنٹوں میں روزانہ ہونے والے 1573515ٹسٹ کئے گئے اوراب تک مجموعی طورپر 316423658ٹسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
مثبت معالات کی بڑھی ہوئی شرح والے اضلاع کی ریاست وار تعداد نیچے دی گئی ہے ۔ کرناٹک کے 27اضلاع میں مثبت معاملات کی شرح 20فیصد سے زیادہ ہے ، جب کہ مدھیہ پردیش کی 38اضلاع میں یہ اثباتی شرح 10فیصد سے زیادہ ہے ۔
ہندوستان میں آج شفایابیوں کی مجموعی تعداد 21174076تک پہنچ گئی ہے ۔ قومی شفایابی کی شرح اس وقت 84.81فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 378741شفایابیاں درج کی گئیں ۔
گذشتہ 7دنوں میں چھٹی بار 24گھنٹے میں ہونے والی شفایابیوں کی تعداد روزانہ نئے کووڈ معاملات سے زیادہ رہی اورمستقل طورپر گذشتہ 4دنوں میں ۔
ت
71.35فیصد نئی شفایابیاں 10ریاستوں میں دیکھی گئیں ۔
دوسری طرف ہندوستان میں آج فعال کیسوں کی تعداد گھٹ کر 3516997رہ گئی ۔ اب یہ ملک کے کل مثبت کیسوں کی 14.09فیصد ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران فعال کیسوں کی تعداد میں 101461کی کمی سامنے آئی ۔
ہندوستان کے 75.04فیصد فعال معاملات 10ریاستوں میں درج کئے گئے ۔
ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت آج ملک بھرمیں کووڈ 19کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد تقریبا 18.30کروڑتک پہنچ چکی ہے ۔
آج صبح 7بجے تک موصول ہونے والی عارضی رپورٹ کے مطابق 2668895سیشنوں کے ذریعہ مجموعی طورپر 82926460 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں ۔ان میں 9645695وہ طبی کارکنان ہیں جنھیں پہلی خوراک دی گئی ہے اور6643661وہ طبی کارکنان ہیں جو ویکسین کی دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں ۔ ایک 14444096صف اول کے کارکنان ( پہلی خوراک ) ، 8196053صف اول کے کارکنان ( دوسری خوراک ) ، 5264072وہ افراد جن کی عمر 18سے 44برس کے درمیان ہے (پہلی خوراک ) 57278554(پہلی خوراک ) اور 9107311(دوسری خوراک ) وہ مستفیدین جن کی عمر45سے 60برکے درمیان ہے ۔ 54515352پہلی خوراک حاصل کرنے والے اور 17801891دوسری خوراک حاصل کرنے والے وہ افراد جن کی عمر60برس سے زیادہ ہے ۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
96,45,695
|
دوسری خوراک
|
66,43,661
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,44,44,096
|
دوسری خوراک
|
81,96,053
|
18سے 44برس تک کی عمرکے افراد
|
پہلی خوراک
HCWs
|
1st Dose
|
96,45,695
|
2nd Dose
|
66,43,661
|
FLWs
|
1st Dose
|
1,44,44,096
|
2nd Dose
|
81,96,053
|
18سے 44برس تک کی عمرکے افراد
|
1st Dose
|
52,64,073
|
45سے 60برس تک کی عمرکے افراد
|
1st Dose
|
5,72,78,554
|
2nd Dose
|
91,07,311
|
60 برس کی عمرسے اوپرکے افراد
|
1st Dose
|
5,45,15,352
|
2nd Dose
|
1,78,31,665
|
|
Total
|
18,29,26,460
|
|
52,64,073
|
45سے 60برس تک کی عمرکے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,72,78,554
|
دوسری خوراک
|
91,07,311
|
45سے 60برس تک کی عمرکے 60 برس کی عمرسے اوپرکے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,45,15,352
|
دوسری خوراک
|
1,78,31,665
|
|
کل
|
18,29,26,460
|
ملک بھرمیں اب تک دی جانے والی ویکسین کی خوراکوں کا 66.73فیصد حصہ دس ریاستوں میں درج کیاگیا۔
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 18سے 44برس تک کی عمرکے 435138مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اورٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے شروع ہونے کے بعد سے 33ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مجموعی طورپر 5264073افراد کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے ۔ درج ذیل جدول میں اب تک 18سے 44سال کی عمرکے افراد کو دی جانے والی ویکسین کی مجموعی تعداد کو دکھایاگیاہے ۔
w.
نمبرشمار.
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان ونکوبارجزائر
|
1,181
|
2
|
آندھراپردیش
|
3,443
|
3
|
آسام
|
2,29,233
|
4
|
بہار
|
7,36,144
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2,078
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
7
|
دادروناگرحویلی
|
4,291
|
8
|
دمن ودیو
|
4,703
|
9
|
دہلی
|
6,39,929
|
10
|
گوا
|
7,929
|
11
|
گجرات
|
5,12,290
|
12
|
ہریانہ
|
4,55,205
|
13
|
ہماچل پردیش
|
14
|
14
|
جموں وکشمیر
|
31,204
|
15
|
جھارکھنڈ
|
1,09,245
|
16
|
کرناٹک
|
1,14,539
|
17
|
کیرالہ
|
2,398
|
18
|
لداخ
|
570
|
19
|
مدھیہ پردیش
|
1,81,735
|
20
|
مہاراشٹر
|
6,52,119
|
21
|
میگالیہ
|
5,712
|
22
|
ناگالینڈ
|
4
|
23
|
اوڈیشہ
|
1,40,558
|
24
|
پانڈیچری
|
3
|
25
|
پنجاب
|
6,959
|
26
|
راجستھان
|
8,16,241
|
27
|
سکم
|
350
|
28
|
تمل ناڈو
|
32,645
|
29
|
تلنگانہ
|
500
|
30
|
تریپورہ
|
2
|
31
|
اترپردیش
|
4,15,179
|
32
|
اتراکھنڈ
|
1,22,916
|
33
|
مغربی بنگال
|
33,726
|
کل
|
52,64,073
|
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران تقریبا7لاکھ افراد کو کووڈ کا ٹیکہ لگایاگیا۔ ٹیکہ کاری مہم کے 121ویں دن (16مئی ، 2021) کو 691211افراد کو ویکسین کی خوراک دی گئی ۔ کل 6068سیشزمیں ،614286مستفیدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جب کہ 76925مستفیدن کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ۔
مورخہ :16مئی 2021(121واں دن)
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
3,270
|
دوسری خوراک
|
2,395
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18,168
|
دوسری خوراک
|
9,077
|
18سے 44برس تک کی عمرکے افراد
|
پہلی خوراک
|
4,35,138
|
|
دوسری خوراک
|
1,13,616
|
دوسری خوراک
|
37,979
|
60برس سے زائد عمرکے افراد
|
پہلی خوراک
|
44,094
|
دوسری خوراک
|
27,474
|
کل شفایابیاں
|
پہلی خوراک
|
6,14,286
|
دوسری خوراک
|
76,925
|
گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 75.95فیصد نئے معاملات 10ریاستوں میں سامنے آئے ۔
مہاراشٹرمیں روزانہ سامنے آنے والے نئے معاملات کی تعداد سب سے زیادہ 34389رہی جس کے بعد تمل ناڈومیں 33181نئے معاملات درج کئے گئے ۔
اموات کی قومی شرح سردست 1.10فیصد پرقائم ہے ۔
گذشتہ24گھنٹوں کے دوران 4106ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں ۔
75.38فیصد نئی اموات دس ریاستوں میں درج کی گئی ہیں ۔مہاراشٹرمیں سب سے زیادہ اموات سامنے آئیں (974)اس کے بعد کرناٹک کا نمبر آتاہے ۔ جہاں روزانہ سامنے آنے والی 403اموات درج کی گئیں ۔
مزید برآں ، غیرممالک سے آنے والے امدادی سامان کو تیزرفتاری کے ساتھ کلیئرنس دیاجارہاہے اور کووڈ 19سے مقابلہ کرنے کے لئے اس کو ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بھیجاجارہاہے ۔ مجموعی طورپر 11058آکسیجن کنسنٹریٹرس ، 13496آکسیجن سیلنڈرس ، 19آکسیجن جنریشن پلانٹس ، 7365وینٹی لیٹرس /بائی پی اے پی ، 5.3لاکھ ریمدسویر کی شیشیاں زمینی اورہوائی راستے سے اب تک بھیجی جاچکی ہیں ۔
***************
( ش ح ۔ س ب ۔ع آ 17.05.2021 )
U-4557
(Release ID: 1719295)
Visitor Counter : 268
Read this release in:
Hindi
,
Marathi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam
,
Bengali
,
Assamese
,
Odia
,
English
,
Punjabi