وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جناب کانتی سین شراف کے انتقال پر غم کا اظہار کیا

Posted On: 13 MAY 2021 10:52PM by PIB Delhi

 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے محترم کانتی سین شراف (کاکا) کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کرکے جناب کانتی سین شراف کو گجرات کا رحم دل انسان بتایا، جس نے ایک کامیاب صنعت کار ہونے کے علاوہ چھوٹے کاریگروں کی ترقی کے لیے بہت تعاون دیا۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 4518


(Release ID: 1718916)