یو پی ایس سی
سول سروسز (ابتدائی) امتحان، 2021 کے نظام الاوقات میں تبدیلی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAY 2021 1:48PM by PIB Delhi
کورونا وائرس (کووڈ-19) کے سبب پیدا حالات کو دیکھتے ہوئے، یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے سول سروسز (ابتدائی) امتحان، 2021 کو ملتوی کر دیا ہے، جو 27 جون 2021 کو ہونا تھا۔ اب، یہ امتحان 10 اکتوبر، 2021 کو ہوگا۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 4460
(ریلیز آئی ڈی: 1718472)
وزیٹر کاؤنٹر : 280
یہ ریلیز پڑھیں:
Kannada
,
Bengali
,
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam