صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی روک تھام کے لئے ملنے والی عالمی امداد کو مرکز تیز رفتاری سے منظوری دے کر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کررہا ہے
ہندوستان میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 17.72 کروڑ سے متجاوز
اب تک 18 سے 44 سال کی درمیانی عمر والے 34.8 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کو ٹیکہ لگایا گیا
Posted On:
13 MAY 2021 11:53AM by PIB Delhi
کووڈ-19 کی روک تھام کے لئے ملنے والی عالمی امداد کو ہندوستانی حکومت تیز رفتاری سے منظوری دے کر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کررہی ہے۔مجموعی طور پر اب تک9284 آکسیجن کنسنٹریٹرس،7033 آکسیجن سلنڈر،19 آکسیجن جنریشن پلانٹس، 5933 وینٹری لیٹرس/ بی آئی پی اے پی اور3.44 لاکھ ریمیڈیس ویر کی شیشیاں،سڑک اور ہوائی راستوں کے ذریعہ بھیجی جاچکی ہیں۔
دوسری طرف ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کے تحت آج ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسین کی دی جانے والی خوراکوں کی مجموعی تعداد17.72 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عارضی رپورٹ کے مطابق 2570537 اجلاسوں کے ذریعہ مجموعی طور پر 177214256 افراد کو ویکسین کی خوراکیں دی گئی۔ ان میں9600420 طبی کارکنان جن کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے اور6570062 وہ طبی کارکنان جنہیں ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے،14234793 صف اول کارکنان( پہلی خوراک)، 8030007 طبی کارکنان(دوسری خوراک)،3480618 وہ افراد جن کی عمر 18 سے 45 سال کے درمیان ہے(پہلی خوراک)،56243308( پہلی خوراک)، اور8158535 وہ مستفیدین جن کی عمر 45 سے60 برس کے درمیان ہے(دوسری خوراک)،54099241 پہلی خوراک کے مستفیدین اور16797272 دوسری خوراک کے مستفیدین جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
96,00,420
|
دوسری خوراک
|
65,70,062
|
صف اول کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,42,34,793
|
دوسری خوراک
|
80,30,007
|
44-18 سال کی عمر کے لوگ
|
پہلی خوراک
|
34,80,618
|
45 سے 60 سال کی عمر کے لوگ
|
دوسری خوراک
|
5,62,43,308
|
دوسری خوراک
|
81,58,535
|
60 سال سے اوپر
|
پہلی خوراک
|
5,40,99,241
|
دوسری خوراک
|
1,67,97,272
|
|
کل
|
17,72,14,256
|
دس ریاستوں میں اب تک دی جانے والی کل خوراکوں کا 66.73 فیصد حصہ دیا گیا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران18 سے 44 برس کی درمیانی عمر والے 431285 مستفیدین کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی اورٹیکہ کاری مہم کی تیسرے مرحلے کی شروعات کے بعد سے 30 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مجموعی طور پر 3480618 افراد کو ٹیکے لگائے گئے۔درج ذیل جدول میں اب تک 18 سے 44 سال کے درمیانی عمر والے افراد کو لگائے گئے ٹیکوں کی مجموعی تعداد ظاہر کی گئی ہے۔
نمبرشمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
1,160
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1,211
|
3
|
آسام
|
1,31,920
|
4
|
بہار
|
3,04,490
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,028
|
7
|
دہلی
|
4,71,908
|
8
|
گوا
|
1,464
|
9
|
گجرات
|
3,87,579
|
10
|
ہریانہ
|
3,56,291
|
11
|
ہماچل پردیش
|
14
|
12
|
جموں و کشمیر
|
30,163
|
13
|
جھارکھنڈ
|
94
|
14
|
کرناٹک
|
74,996
|
15
|
کیرالہ
|
771
|
16
|
لداخ
|
86
|
17
|
مدھیہ پردیش
|
91,938
|
18
|
مہاراشٹر
|
6,27,241
|
19
|
میگھالیہ
|
6
|
20
|
ناگالینڈ
|
4
|
21
|
اوڈیشہ
|
85,905
|
22
|
پڈوچیری
|
1
|
23
|
پنجاب
|
5,482
|
24
|
راجستھان
|
5,53,265
|
25
|
تمل ناڈو
|
22,833
|
26
|
تلنگانہ
|
500
|
27
|
تریپورہ
|
2
|
28
|
اتر پردیش
|
2,66,140
|
29
|
اتراکھنڈ
|
50,996
|
30
|
مغربی بنگال
|
13,128
|
میزان
|
34,80,618
|
چوبیس گھنٹوں کے دوران تقریباً 19 لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئیں۔
ٹیکہ کاری مہم کے 117 واں دن (12 مئی 2021)1894991 لوگوں کو ویکسین کے ٹیکے لگائے گئے۔ویکسین کی پہلی خوراک998409 مستفیدین کو اور دوسری خوراک 896582 مستفیدین کو17684 اجلاسوں کے دوران دی گئیں۔
تاریخ: 12 مئی،2021(117 واں دن)
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
16,923
|
دوسری خوراک
|
29,778
|
صف اول کارکنان
|
پہلی خوراک
|
78,279
|
دوسری خوراک
|
74,617
|
44-18 سال
|
پہلی خوراک
|
4,31,285
|
45 سے 60 سال
|
پہلی خوراک
|
3,40,178
|
دوسری خوراک
|
3,03,146
|
60 سال سے زیادہ
|
پہلی خوراک
|
1,31,744
|
دوسری خوراک
|
4,89,041
|
کل حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
9,98,409
|
دوسری خوراک
|
8,96,582
|
آج ہندوستان میں شفایابیوں کی مجموعی تعداد 19734823 پر قائم ہے، جبکہ قومی صحت یابی شرح 83.26 فیصد ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 352181 صحت یابیاں درج کی گئیں،
دس ریاستوں میں72.90 فیصد نئی صحتیابیاں سامنے آئیں۔
درج ذیل گراف میں ہفتہ وار طریقے سے روزانہ ہونے والی صحت یابیوں کے معاملات میں اضافے کو ظاہر کیاگیا ہے۔
آج ہندوستان میں فعال کیسوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3710525 تک پہنچ گئی۔ اب یہ ملک کے مجموعی فعال معاملات کا 15.65 فیصد ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فعال معاملات میں 6426 معاملات کا اضافہ درج کیاگیا ہے۔
بارہ ریاستوں میں ہندوستان کی مجموعی فعال معاملات کے 79.67 فیصد معاملات سامنے آئے ہیں۔
درج ذیل گراف میں ملک میں روزانہ کئے جانے والے ٹیسٹ اور روزانہ سامنے آنے والے مثبت معاملوں کی شرح ظاہر کی گئی ہے۔
درج ذیل گراف میں اضلاع کی ریاست وار تعداد ،جہاں 10 فیصداور 20 فیصد سے زیادہ مثبت کیسوں کی شرح ہے،دکھائی گئ ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 362727 نئے معاملات درج کئے گئے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران72.42 فیصد نئے معاملات دس ریاستوں میں سامنے آئے۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ روزانہ نئے معاملات46781 سامنے آئے۔ اس کے بعد کیرالہ میں43529 جب کہ کرناٹک میں 39998 نئے معاملات درج کئے گئے۔
قومی شرح اموات اس وقت 1.09 فیصد پر قائم ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 4120 اموات کی اطلاع ہے۔
نئی اموات میں سے74.30 فیصد دس ریاستوں میں واقع ہوئیں۔مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (816)ریکارڈ کی گئیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں روزانہ ہونے والی 516 اموات درج کی گئیں۔
******
( ش ح ۔س ب ۔رض)
U- 4351
(Release ID: 1718247)
Visitor Counter : 224