وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے نرسوں کے عالمی دن پر نرسنگ اسٹاف سے اظہار تشکر کیا

Posted On: 12 MAY 2021 12:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 12/مئی- 1202  ۔   

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نرسوں کے بین الاقوامی دن کے موقع پر نرسنگ اسٹاف سے اظہار تشکر کیا ہے۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا۔

‘‘انٹر نیشنل نرسز ڈے محنت کش نرسنگ اسٹاف سے اظہار تشکر کرنے کا دن ہے، جو کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں سب سے اگلے محاذ پر موجود ہے۔ایک صحت مند ہندوستان کے لئے ان کا احساس ذمہ داری ، ہمدردی اور عزم مثالی ہے۔’’

 

 

******

 

 ( ش ح ۔س ب ۔رض)

U- 4413


(Release ID: 1717871) Visitor Counter : 191