صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
عالمی برادری کی جانب سے کی جانے والی امداد بشمول 14 آکسیجن پلانٹس اور 3 لاکھ سے زیادہ ریمڈیسیور شیشیاں ترجیحی بنیاد پر منظوری دے کر انہیں کووڈ-19 سے مقابلہ کرنے کے لئےفوری طور پر ریاستوں/ مرکزکے زیر انتظام علاقوں کو پہنچا دی گئی
ہندوستان میں ٹیکہ کاری مہم کے ذریعےتقریباً 17 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
18سے 44 سال کی عمر کے زمرے کے 17.8 لاکھ سے زیادہ افراد کو ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کے معاملوں میں مسلسل اضافہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3.8 لاکھ مریض شفایاب ہوئے
Posted On:
09 MAY 2021 12:01PM by PIB Delhi
عالمی برادری، عالمی وباکی دوسری لہر میں کووڈ-19 کی تعداد میں غیر معمولی اضافے سے پیدا چیلنجوں اور ضروریات کو پورا کرنے کے لئےہندوستان کی کوششوں کی حمایت میں مدد کررہی ہے۔ حکومت ہند نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ اس نازک ترین مرحلے کے دوران اپنی کوششوں کو مضبوط کرنے کے لئے ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو عالمی مدد کو مؤثر انداز سے اور فوری طور پر مختص کیا جائے اور روانہ کردیا جائے۔
اب تک 6,608 آکسیجن کنسٹریٹر، 3,856 آکسیجن سلینڈر، 14 آکسیجن بنانے والے پلانٹس، 4,330 وینٹی لیٹر/ بی پی اے پی / سی پی اے پی اور ریمڈیسیور کی تین لاکھ سے زیادہ شیشیاں روانہ کی گئی ہیں۔
دوسری جانب ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تیسرے مرحلے کی توسیع ہونے کے ساتھ ہی کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے آج ملک بھر میں مجموعی طور پر16.94 کروڑ ٹیکے لگائے گئے۔
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
95,41,654
|
دوسری خوراک
|
64,63,620
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
1,39,43,558
|
دوسری خوراک
|
77,32,072
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
17,84,869
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,50,75,720
|
دوسری خوراک
|
64,09,465
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
5,36,34,743
|
دوسری خوراک
|
1,48,53,962
|
|
میزان
|
16,94,39,663
|
ملک میں اب تک لگائے گئے ٹیکوں میں سے66.78فیصد ٹیکے 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
آج 18 تا 44 سال کی عمر کے زمرے کے2,94,912مستفدین نے کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک حاصل کی اور پچھلے 24 گھنٹوں میں تمام 30 ریاستوں/ مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مستفدین کی مجموعی تعداد17,84,869ہوگئی ہے ۔ 18 تا 44 سال کی عمر کےافراد کو اب تک لگائے گئے مجموعی ٹیکوں کی فہرست درج ذیل ہے:
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان و نکوبار جزائر
|
823
|
2
|
آندھرا پردیش
|
519
|
3
|
آسام
|
70,853
|
4
|
بہار
|
295
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,026
|
7
|
گوا
|
3,01,483
|
8
|
دہلی
|
1,126
|
9
|
گجرات
|
2,70,225
|
10
|
ہریانہ
|
2,30,831
|
11
|
ہماچل پردیش
|
14
|
12
|
جموں و کشمیر
|
28,650
|
13
|
جھارکھنڈ
|
81
|
14
|
کرناٹک
|
10,368
|
15
|
کیرالہ
|
209
|
16
|
لداخ
|
86
|
17
|
مدھیہ پردیش
|
29,320
|
18
|
مہاراشٹر
|
3,84,904
|
19
|
میگھالیہ
|
2
|
20
|
ناگالینڈ
|
2
|
21
|
اڈیشہ
|
41,929
|
22
|
پڈوچیری
|
1
|
23
|
پنجاب
|
3,529
|
24
|
راجستھان
|
2,71,964
|
25
|
تمل ناڈو
|
12,904
|
26
|
تلنگانہ
|
500
|
27
|
تری پورہ
|
2
|
28
|
اترپردیش
|
1,17,821
|
29
|
اتراکھنڈ
|
19
|
30
|
مغربی بنگال
|
5,381
|
میزان
|
17,84,869
|
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 20 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔
جاری ٹیکہ کاری مہم کے113ویں روز (08 مئی2021) کو 20,23,532ٹیکے لگائے گئے۔ ملک بھر میں 16,722سسیشنز کے دوران8,37,695 مستفدین کو پہلا ٹیکہ لگایا گیااور11,85,837مستفدین کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔
مورخہ08 مئی 2021(113واں دن)
ایچ ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
18,043
|
دوسری خوراک
|
32,260
|
ایف ایل ڈبلیوز
|
پہلی خوراک
|
75,052
|
دوسری خوراک
|
82,798
|
18تا 44 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
2,94,912
|
45 تا 60 عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,25,811
|
دوسری خوراک
|
5,23,299
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
1,23,877
|
دوسری خوراک
|
5,47,480
|
مجموعی حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
8,37,695
|
دوسری خوراک
|
11,85,837
|
ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد آج1,83,17,404ہے۔شفایابی کی قومی شرح 82.15فیصد کے بقدر ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,86,444شفایابی کے معاملے سامنے آئے ہیں۔
ان میں سے شفایابی کے 75.75 فیصد نئے معاملے دس ریاستوں میںدرج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,03,738نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
دس ریاستوں میں 71.75فیصد نئے معاملے گذشتہ 24 گھنٹوں میں درج ہوئے ہیں۔
مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد 56,578نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں 47,563معاملے، جبکہ کیرالہ میں 41,971 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
ملک بھر میں اب تک 30.22 کروڑ سے زیادہٹیسٹ کرائے جاچکے ہیں جبکہ یومیہ زیر علاج مریضوں کی شرح 21.64فیصد ہوگئی ہے، جیسا ذیل میں دکھایا گیا ہے۔
ہندوستان میں فعال معاملوں کی مجموعی تعداد37,36,648 تک پہنچ گئی ہے۔یہ ملک بھرکے مجموعی مثبت معاملوں کا16.76فیصد کے بقدر ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی زیر علاج معاملوں میں13,202معاملوں کیکمی رونما ہوئی ہے۔
ہندوستان میں کل زیر علاج معاملوں میں سے 82.94فیصد مریض13 ریاستوں میں زیر علاج ہیں۔
قومی شرح اموات میں کمی واقع ہوئی ہے اور سردست یہ 1.09 فیصد پر قائم ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,092اموات درج ہوئی ہیں۔
اموات کے نئے معاملات میں سے74.93 فیصد معاملے10 ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (864) اموات درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں(482) اموات ایک روز میں درج کی گئیں۔
20 ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فی ایک لاکھ کی آبادی پر ہونے والی اموات کی تعداد قومی شرح سے (176) کم ہے
16 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فی ایک لاکھ کی آبادی پر ہونے والی اموات قومی شرح سے زیادہ ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران چار ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ان میںدمن و دیو اور دادر و نگر حویلی، اروناچل پردیش، میزورم اورلکشدیپ شامل ہیں۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO: 4322
(Release ID: 1717299)
Visitor Counter : 286