وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے گورودیو ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں سلام عقیدت پیش کیا

Posted On: 09 MAY 2021 10:37AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گورو دیو رابندرناتھ ٹیگور کے یوم پیدائش کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا:

’’ٹیگور جینتی کے موقع پر، میں عظیم گورو دیو ٹیگور کو سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے ان کے مثالی خیالات ہمیں ایسے بھارت کی تعمیر میں قوت اور ترغیب فراہم کرتے رہیں جس کا انہوں نے خواب دیکھا تھا۔‘‘

 

 

*******

 

ش ح ۔اب ن

U-4314



(Release ID: 1717219) Visitor Counter : 211