صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارتی حکومت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ابھی تک  16.33 کروڑ مفت ویکسین فراہم کیے ہیں


ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جانے کےلیے دستیاب ہیں

ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو اگلے تین دن میں 19 لاکھ سے زیادہ ٹیکے دیئے جائیں گے

Posted On: 30 APR 2021 12:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،30 اپریل ، 2021/ وبا سے نمٹنے میں  حکومت کی پانچ نکاتی حکمت عملی کا ایک اہم ستون ، ویکسین ہے جن میں جانچ ، مریضوں کا پتہ لگانا، ان کاعلاج کرنا اور کووڈ ضابطوں پر عمل کرنا شامل ہے۔ حکومت  کووڈ – 19 عالمی وبا سے نمٹنے میں قاعدانہ کردار ادا کر رہی ہے ۔ مرکزی حکومت نے کووڈ – 19 وبا پر قابو پانے اور اس سے نمٹنے کے لیے بہت سے سرگرم اقدامات کیے ہیں۔

بھارت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 16.33 کروڑ مفت ویکسین فراہم کیے ہیں (آج صبح 8 بجے تک کے اعداد وشمار کے مطابق)

اس میں وہ ضائع ہونے والے ٹیکوں کی تعداد 15.33 ہے۔ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے کووڈ – 19 کے ایک کروڑ سے زیادہ ٹیکے دستیاب ہیں۔

اگلے تین دن میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مزید تقریباً 20 لاکھ ویکسین فراہم کرائے جائیں گے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0017T05.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002VCPS.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003IRFI.jpg

 

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

30.4.2021

U –4090



(Release ID: 1716052) Visitor Counter : 183