صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 15.5 کروڑ تک پہنچی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زیادہ مریض صحتیاب ہوئے، اس طرح صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 1.56 کروڑ ہوئی

ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ بنیاد پر سب سے زیادہ 19.45 لاکھ ٹیسٹ کئے گئے

Posted On: 01 MAY 2021 11:26AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،یکم مئی، 2021 /

ملک گیر کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے ایک حصے کے طور پر ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعداد  15,49,89,635سے ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 27 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔

ان میں94,12,140 حفظان صحت  سے متعلق کارکنان ایچ سی ڈبلیوز کو (پہلی خوراک)، 62,41,915 صحت کارکنان کو (دوسری خوراک) دی جاچکی ہے۔

1,25,58,069ایف ایل ڈبلیوز کو  (پہلی خوراک)،68,15,115 ایف ایل ڈبلیوزکو (دوسری خوراک) اور 45 سال سے60 سال کی عمر کے درمیان کے5,27,07,921 مستفدین کو (پہلی خورک) اور 37,74,930 مستفدین کو (دوسری خوراک) دی جاچکی ہے۔60 سال سے زیادہ کی عمر کے  5,23,78,616 مستفدین کو  پہلی خوراک اور  1,11,00,929مستفدین کو  دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔

 

ایچ ایل ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60 عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

94,12,140

62,41,915

1,25,58,069

68,15,115

5,27,07,921

37,74,930

5,23,78,616

1,11,00,929

15,49,89,635

ملک میں اب تک لگائے جا چکے ٹیکوں میں  سے 67.0 فیصد ٹیکے  10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001VCCK.jpg

جاری ٹیکہ کاری مہم کے105ویں روز (30اپریل2021) تک27,44,485 ٹیکے لگائے گئے۔

23,356 سسیشنز  کے دوران15,69,846  مستفدین  کو پہلا ٹیکہ لگایا گیا اور11,74,639 مستفدین کو دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔

مورخہ 30 اپریل 2021 (105واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 تا 60 سال کے درمیانی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

25,253

50,797

1,38,116

1,07,253

9,29,079

3,57,019

4,77,398

6,59,570

15,69,846

11,74,639

ہندوستان میں صحتیاب ہونے والوں کی کل  تعداد آج 1,56,84,406ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,99,988 صحتیابی کے معاملے درج ہونے کے ساتھ ہی قومی سطح پر صحتیابی کی شرح 81.84  فیصد ہے۔

76.09 فیصد نئی صحتیابی کی رپورٹ دس ریاستوں میں درج کی گئی ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0022YCO.jpg

کووڈ 19 سے متعلق ایک تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ملک بھر میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 19,45,299ٹیسٹ کئے گئے۔  ہندوستان میں  یومیہ مثبت معاملوں کی تعداد  اب 20.66 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003SCXC.jpg

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4,01,993 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

مہاراشٹر، کرناٹک، کیرالہ، اترپردیش، دہلی، تمل ناڈو، مغربی بنگال، آندھراپردیش، راجستھان اور بہار سمیت دس ریاستوں میں 73.71 فیصد نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد 62,919 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں 48,296 معاملے، جبکہ کیرالہ میں 37,199 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Q1SI.jpg

 

ہندوستان میں فعال معاملوں کی مجموعی تعداد 32,68,710 تک پہنچ گئی۔ جو  ملک بھرکے مجموعی مثبت معاملوں کا 5.32فیصد کے بقدر ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں مجموعی فعال معاملوں میں 98,482  معاملوں کی کمی رونما ہوئی ہے۔

ملک بھر کے فعال معاملوں میں سے 78.22 فیصد معاملے گیارہ ریاستوں یعنی مہاراشٹر، کرناٹک،  اترپردیش، کیرالہ، راجستھان، گجرات، آندھراپردیش، چھتیس گڑھ، تمل ناڈو، مغربی بنگال، بہار میں درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005A2D2.jpg

قومی شرح اموات میں کمی واقع ہوئی ہے اور سردست یہ 1.11 فیصد پر قائم  ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,523 اموات درج ہوئی ہیں۔

اموات کے نئے معاملات میں سے76.75   فیصد معاملے10 ریاستوں میں درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ (828) اموات درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں(375)  اور اترپردیش میں 332 یومیہ  اموات درج کی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006FCQ0.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  4 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان میں دمن و دیو اور دادر و نگر حویلی،لکشدیپ، اروناچل پردیش اورانڈمان و نکوبار جزائر شامل ہیں۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (01.05.2021)

U NO: 4106



(Release ID: 1715469) Visitor Counter : 206