صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر 14.78 کروڑ افراد کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2.60 لاکھ سے زیادہ شفا یابیاں ہوئی ہیں
پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ – 19 سے کسی بھی موت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے
Posted On:
28 APR 2021 11:17AM by PIB Delhi
نئی دہلی،28؍اپریل : آج ملک میں کووڈ - 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 14.78 کروڑ سے زیادہ ہو گئی ہے۔
آج صبح سات بجے تک کی عبوری رپورٹ کے مطابق 2118437 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 147827367 افراد کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ ان میں حفظان صحت کے وہ 9347775 کارکنان ایچ سی ڈبلیوز شامل ہیں، جنہیں پہلا ٹیکہ لگا یا گیا ہے، جب کہ 6106237 ایچ سی ڈبلیوز کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایا جا چکاہ ہے۔ پیش پیش رہنے والے 12221975 صحت کارکنان ایف ایل ڈبلیوز کے پہلا ٹیکہ لگایا ہے، جب کہ 6526378 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ 60 سال سے زیادہ عمر کے 51085677 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 9337292 افراد کے دوسرا ٹیکہ بھی لایا جا چکا ہے اور 45 سال سے 60 سال تک کی عمر کے 50274581 افراد کے پہلا ٹیکہ اور 2927452 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے
|
میزان
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
93,47,775
|
61,06,237
|
1,22,21,975
|
65,26,378
|
5,02,74,581
|
29,27,452
|
5,10,85,677
|
93,37,292
|
14,78,27,367
|
ملک میں ابھی تک مجموعی طور پر جتنے افراد کے ٹیکے لگائے گئے ہیں ان میں سے 10ریاستوں میں 67.26 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ٹیکہ کاری مہم (27 اپریل 2021) کے 102 ویں دن پورے ملک میں 22989 سیشنز کے دوران 2556182 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا جب کہ 987182 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا۔
مورخہ: 27 اپریل 2021 (دن -102)
|
حفظان صحت سے متعلق کارکنان
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے
|
کُل حصولیابیاں
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
پہلا ٹیکہ
|
دوسرا ٹیکہ
|
23,006
|
45,519
|
1,11,717
|
1,00,386
|
9,26,343
|
2,35,076
|
5,07,934
|
6,06,201
|
15,69,000
|
9,87,182
|
بھارت میں آج تک مجموعی طور پر 14817371 افراد شفایاب ہو چکے ہیں۔ صحت یابی کی قومی شرح 82.33 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 261162 شفایا بیاں ہوئی ہیں۔
ان میں سے 10 ریاستوں میں 79.01 فیصد شفا یابیاں ہوئی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 360960 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
مہاراشٹر، اتر پردیش، دہلی، کرناٹک، کیرالہ، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان سمیت 10 ریاستوں میں تازہ معاملوں میں سے 73.59 فیصد معاملے درج ہوئے ہیں۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 66358 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد اترپردیش میں 32921 اور کیرالہ میں 32819 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔
بھارت میں کُل زیر علاج مریضوں کی تعداد 2978709 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک کے کل متاثرہ افراد کے 16.55 فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد میں سے 96505 کیسوں کی کمی درج کی گئی ہے۔
کل زیر علاج مریضوں میں سے 71.91 فیصد مریضوں کا 9 ریاستوں میں علاج چل رہا ہے۔
قومی شرح اموات میں کمی ہو رہی ہے اور فی الحال یہ 1.12 فیصد پر قائم ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 3293 اموات کی خبر ملی ہے۔
ان میں سے 10 ریاستوں میں 78.53 فیصد اموات درج کی گئی ہیں۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 895 اموات ہوئی ہیں۔ جس کے بعد دہلی میں ایک دن میں 381 اموات درج کی گئی ہیں۔
پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ - 19 سے کسی بھی موت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔
یہ ہیں: دمن اور دیو، دادر اور نگر حویلی، لکشدیپ، میزورم، اروناچل پردیش اور انڈو مان ونکوبار جزائر۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- ع م- ق ر)
U-4029
(Release ID: 1714549)
Visitor Counter : 260