صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 14.19 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے
جبکہ ٹیکہ کاری کی سب سے بڑی مہم کے 100 دن مکمل ہوئے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2.19لاکھ سے زیادہ افراد شفایاب ہوئے ہیں
گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ19 سے کسی بھی موت ہونے کی خبر نہیں ملی ہے
Posted On:
26 APR 2021 10:42AM by PIB Delhi
ٹیکہ کاری کی دنیا کی سب سے بڑی مہم کے حصے کے طور پر آج کوود سے بچاؤ کے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 14.19 کروڑ سے تجاوز کر گئی ۔ اس مہم کے کل 100 دن مکمل ہو گئے۔
آج صبح سات بجے تک ملی عبوری رپورٹ کے مطابق 2044954 سیشنز کے دوران مجموعی طور پر 141911223 ٹیکے لگائے گئے۔ ان میں حفظان صحت کے وہ 9298092 کارکنان شامل ہیں، جنہیں پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے، جبکہ 6008236 صحت کارکنان نے دوسرا ٹیکہ بھی لگوا لیا ہے۔ پیش پیش رہنے والے 11987192 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے، جبکہ 6310273 کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایا جا چکا ہے۔ ان کے علاوہ 60 سال سے زیادہ عمر کے 49872209 متعلقہ افراد کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے، جبکہ 7923295 افراد کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے اور 45 سے 60 سال تک کی عمر کے 48108293 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ اور 2403633 کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایا جا چکا ہے۔
HCWs
|
FLWs
|
Age Group 45 to 60 years
|
Over 60 years
|
Total
|
1st Dose
|
2nd Dose
|
1st Dose
|
2nd Dose
|
1st Dose
|
2nd Dose
|
1st Dose
|
2nd Dose
|
92,98,092
|
60,08,236
|
1,19,87,192
|
63,10,273
|
4,81,08,293
|
24,03,633
|
4,98,72,209
|
79,23,295
|
14,19,11,223
|
اب تک ملک میں جتنے ٹیکے لگائے گئے ہیں، ان میں سے 58.78 فیصد ٹیکے 8 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں تقریباً 10 لاکھ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ٹیکہ کاری مہم کے ایک سوویں دن (25؍اپریل 2021) 995288 ٹیکے لگائے گئے۔ 11984 سیشنز کے دوران 685944مستفیدین کے پہلا ٹیکہ اور 309344 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔
Date: 25th April, 2021 (Day-100)
|
HCWs
|
FLWs
|
45 to 60 years
|
Over 60 years
|
Total Achievement
|
1stDose
|
2ndDose
|
1stDose
|
2nd Dose
|
1stDose
|
2nd Dose
|
1stDose
|
2nd Dose
|
1stDose
|
2ndDose
|
7,602
|
12,602
|
36,946
|
19,782
|
4,24,503
|
73,395
|
2,16,893
|
2,03,565
|
6,85,944
|
3,09,344
|
بھارت کی کووڈ-19 سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد آج 14304382 ہو گئی ہے۔ شفایابی کی قومی شرح 82.62 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 219272 شفایابیاں درج کی گئیں۔
10 ریاستوں میں 78.98 تازہ شفایابیاں درج کی گئی ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 352991 نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔
مہاراشٹر ، اترپردیش، دلی، کرناٹک، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، تمل ناڈو، گجرات اور راجستھان سمیت 10 ریاستوں میں نئے کیسوں کے 74.5 معاملے درج ہوئے ہیں۔
مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 66191 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ اس کے بعد اترپردیش میں 35311 جبکہ کرناٹک میں 34804 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔
درج ذیل 12 ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافے کا رجحان ظاہر ہوتا ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 2813658 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک میں اب تک کل متاثرہ معاملوں کے 16.25 فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے میں کُل زیر علاج مریضوں میں سے 130907 کیسوں کی کمی درج کی گئی ہے۔
بھارت میں کل زیر علاج مریضوں میں سے 8 ریاستوں، مہاراشٹر، چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک، راجستھان، تمل ناڈو، گجرات اور کیرالہ میں مجموعی طور پر 69.67 فیصد مریض زیر علاج ہیں۔
قومی شرح اموات میں کمی ہو رہی ہے اور سردست یہ شرح 1.13 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 2812 اموات درج کی گئی ہیں۔
ان میں سے 79.66 فیصد اموات 10 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ 832 اموات ہوئی ہیں، جس کے بعد دلی میں ایک دن میں 350 اموات ہوئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 5 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سے کوئی بھی موت نہیں ہوئی ہے۔ یہ ہیں: ڈی اینڈ ڈی، دادرا و نگر حویلی، تریپورہ، لکشدیپ، میزورم اور انڈمان و نکوبار جزائر۔
*************
ش ح ۔ ع م۔ ک ا
3969U. No.
(Release ID: 1714089)
Visitor Counter : 271
Read this release in:
Assamese
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam