صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 30 لاکھ  سے زیادہ خوراک دئیے جانے  کے ساتھ ہی   ہندوستان میں ٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی  تعداد تقریباً 12 کروڑ ہوگئی ہے


79فیصد نئے معاملے دس ریاستوں میں درج ہوئے ہیں

Posted On: 17 APR 2021 11:36AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،17 اپریل، 2021 /

ٹیکہ کاری سے متعلق دنیا کی سب سے بڑی مہم کے حصے کے طور پر ملک بھر میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئےٹیکہ لگوانے والوں کی مجموعی تعدادآج  12کروڑ کے قریب پہنچ ہوگئی ہے۔

آج صبح سات بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق1737539 سیشنز کے ذریعے119937641کروڑ ویکسین کی خوراک دی جاچکی  ہے۔ ان میں سے9105429 صحت کارکنان ایچ سی ڈبلیوز کوپہلی خوراک، 5670818 صحت کارکنان کو دوسری خوراک جبکہ 11144069 صف اوّل کے اہلکاروں کوپہلی خوراک اور5408572 صفحہ اوّل کے کارکنان کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے اس کے علاوہ 60 سال سے زیادہ عمر والے 44935011  مستفدین پہلی خوراک، 3488257 مستفدین  دوسری خوراک حاصل کرچکے ہیں۔ 45 سے 60 سال کی عمر والے 39223975 مستفدین کو پہلی خوراک جبکہ961510 مستفدین کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

میزان

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

91,05,429

56,70,818

1,11,44,069

54,08,572

3,92,23,975

9,61,510

4,49,35,011

34,88,257

11,99,37,641

ملک میں اب تک دی گئی  مجموعی خوراک میں سے59.56 فیصد خوراک 8 ریاستوں میں دی گئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001V9D9.jpg

30لاکھ سے زیادہ ٹیکے گذشتہ 24 گھنٹوں میں لگائے گئے ہیں۔

جاری ٹیکہ کاری مہم کے 91ویں دن (16 اپریل2021) تک 3004544 ٹیکے لگائے گئے۔ ملک بھر میں 37817سسیشنز کے دوران2296008 مستفدین  کوپہلا ٹیکہ لگایا گیااور708536 مستفدین نےدوسرا ٹیکہ لگوایا۔

مورخہ 16 اپریل 2021 (91واں دن)

ایچ سی ڈبلیوز

ایف ایل ڈبلیوز

45 سے 60 سال کی عمر کے افراد

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

دوسری خوراک

22,432

36,184

8,50,545

2,55,681

7,18,862

26,375

7,04,169

3,90,296

22,96,008

7,08,536

ہندوستان میں نئے معاملوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 234692 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر، اترپردیش، دہلی، چھتیس گڑھ، کرناٹک، مدھیہ پردیش، کیرالہ، گجرات، تمل ناڈو اور راجستھان پر مشتمل دس ریاستوں میں 97.32 فیصد نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

مہاراشٹر میں یومیہ سب سے زیادہ 63729 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد اترپردیش میں 27360 اور دہلی میں 19486 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003PRSZ.jpg

جیسا کہ ذیل میں دکھایا گیا ہے، 16 ریاستوں میں یومیہ نئے کیسوں میں اضافہ کا رجحان نظر آرہا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TE4Y.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005YUMI.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0051XGB.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image006LE6R.jpg

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد1679740 تک پہنچ گئی ہے۔یہ ملک میں طبی جانچ کے بعد وائرس سے متاثرہ ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد کا 11.56فیصد  کے بقدرہے۔پچھلے 24 گھنٹوں میں زیر علاج مریضوں کی مجموعی تعداد میں سے109997 معاملوں کی کمی درج کی گئی ہے۔

ہندوستان میں  مجموعی طور پر زیر علاج مریضوں میں سے65.02 فیصد مریض، پانچ ریاستوں یعنی  مہاراشٹر،  چھتیس گڑھ، اترپردیش، کرناٹک اور  کیرالہ میں زیر علاج ہیں۔  ملک بھر کےمجموعی طورپر زیر علاج مریضوں میں سے 38.09 فیصد مریض صرف  مہاراشٹر میں زیر علاج ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0077OVF.jpg

ہندوستان میں صحتیاب ہونے  والے مریضوں کی کل تعداد آج 12671220ہے۔ قومی سطح پر صحتیابی کی شرح 87.23  فیصد ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں میں123354مریض صحتیاب ہوئے ہیں۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1341 اموات درج ہوئی ہیں۔

85.83 فیصد نئی اموات دس ریاستوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (398)  درج ہوئی ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں 141 یومیہ  اموات درج کی گئیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image008GA76.jpg

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران  9 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 سےموت کی کوئی بھی اطلاع نہیں ملی ہے۔ ان میں لداخ (مرکز کے زیر انتظام علاقہ)، دمن و دیو اور دادر و نگر حویلی،  تریپورہ، سکم، میزورم، منی پور، لکش دیپ،انڈمان و نکوبار جزائر، اور اروناچل پردیش شامل ہیں۔

*****

ش ح۔ ن ر (17.04.2021)

U NO: 3784



(Release ID: 1712405) Visitor Counter : 185