وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم  نے بوہاگ بِہو کے موقع  آسام کے لوگوں کو مبارک باد پیش کی

Posted On: 14 APR 2021 9:13AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  14   اپریل 2021،           وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے بوہاگ بِہو کے موقع عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’بوہاگ بِہو کے مبارک موقع پر آسام کے لوگوں کو نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ میں سبھی کی صحت اور خوشی کے لئے پرارتھنا کرتا ہوں۔ آسام خوشحالی کی نئی بلندیوں کو چھوئے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3698

                          



(Release ID: 1711745) Visitor Counter : 123